پیر 14 ستمبر 2026 - 03:18
حدیث روز | موت کے بعد تین باقی رہنے والی نیکیاں

حوزہ/ پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں ان تین اعمال کا ذکر فرمایا ہے جو انسان کے انتقال کے بعد بھی اس کے نامہ اعمال میں جاری رہتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "میزان الحکمہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم:

«إِذَا مَاتَ الإِنسَانُ انْقَطَعَ عَمَلُهُ إِلَّا مِنْ ثَلَاثٍ: إِلَّا بِصَدَقَةٍ جَارِیَةٍ، أَوْ عِلْمٍ یُنْتَفَعُ بِهِ، أَوْ وَلَدٍ صَالِحٍ یَدْعُو لَهُ

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

انسان کے مرنے کے بعد اس کے اعمال کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے، مگر تین چیزیں باقی رہتی ہیں: صدقہ جاریہ، وہ علم جس سے نفع اٹھایا جائے، اور نیک بیٹا جو اس کے لیے دعاء خیر کرے۔

میزان الحکمہ، حدیث نمبر 14287

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha